علی باقر نجفی نے حلف اٹھا

قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس علی باقر نجفی نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس علی باقر نجفی نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری تقریب لاہور ہائیکورٹ ججز لاؤنج میں منعقد ہوئی۔
قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ علی باقر نجفی سے ان کے عہدے کا حلف جسٹس عابد عزیز شیخ نے لیا۔ یاد رہے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم بیرون ملک دورے پر ہیں۔
یاد رہے کہ قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس علی باقر نجفی نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری تقریب لاہور ہائیکورٹ ججز لاؤنج میں منعقد ہوئی۔

مزید پڑھیں:  بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، راہگیر جاں بحق