ویب ڈیسک: ملکی صورتحال پر غور کیلئَے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، اجلاس آج دن گیار بجے منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی صورتحال پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا، وفاقی کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق متوقع ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments