ویب ڈیسک:سوات میں ٹک ٹاک کی ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان گولی چل جانے سے جاں بحق ہو گیا ۔
واقعہ سیدو شریف شاہین آباد میں پیش آیا جہاں جہاں 26سالہ ابو بکر ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک پستول چل جانے سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔
ذرائع کے مطابق گولی دوست سے چلی جس سے ابو بکر لگ کر موقع پر جاں بحق ہو گیا پولیس نے ملزم عمران کو گرفتار کرکے نوجوان کی نعش کو سنٹرل ہسپتال سیدو منتقل کردی ۔
Load/Hide Comments