download 5 2

سیاست عوام کی خدمت اور عبادت سمجھ کر کرتے ہیں -سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مطابق باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں سہولیات کی کمی کو پورا کیا جائے گا، سیاست عوام کی خدمت اور عبادت سمجھ کر کرتی ہے،دو سے تین سال میں صوابی ایجوکیشن و ہیلتھ بن جائے گا ، کرونا عالمی وباء ہیں اور اس وباء کی وجہ سے ہم بھی حالت جنگ میں ہیں ،

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار

ہم سب کو اپنی اپنی پوزیشن پر اس وباء کے خلاف لڑنا ہیں، پورے ملک وباء کے خلاف صف اول کا کردار ادا کرنے والے ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکر کو سلام پیش کرتا ہوں، آپ جہاد کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، چکر کوٹ بالا کی پہاڑیوں سے نوجوان کی لاش برامد