Swat2

سوات مٹہ کے علاقہ گاڑی گہری کھائی میں جاگری

سوات:پولیس زراٸع کے مطابق مٹہ کے علاقہ چپریال میں پک آپ گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ حادثہ میں ایک شخص جان بحق تین افراد زخمی۔ زخمیوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق