ضلع کرم میں سپیشل پروٹیکشن فورس

ضلع کرم میں سپیشل پروٹیکشن فورس کے قیام کیلئے عملی اقدامات کا آغاز

ویب ڈیسک: ضلع کرم میں سپیشل پروٹیکشن فورس کے قیام کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں آئی جی خیبرپختونخوا کی طرف سے بھرتیوں کا اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔
ضلع کرم میں سپیشل پروٹیکشن فورس میں ہیڈ کانسٹیبل اور کانسٹیبل کی اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی، جس کیلئَے ریٹائرڈ فوجی اور ایف سی اہلکاروں کو بھرتی کرنے کا پلان تیار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  امید ہے نئی امریکی حکومت ایرانی مفادات کا احترام کریگی، اسماعیل بقائی