ویب ڈیسک: خوازہ خیلہ میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 6زخمی ہو گئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق شانگلہ سے سوات آنے والی پراڈو گاڑی خوازہ خیلہ بھار کے مقام پر بریفک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی ۔
حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 6زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 66سالہ رحیم گل کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں ہارون ،رشید ،حمید اللہ ،نعمان، امجد اور بابر اظہر شامل ہیں ۔
Load/Hide Comments