ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ کے علاقہ ڈھیری بانڈہ میں پک آپ حادثے کا شکار ہونے سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں کی شناخت محمد سلیمان، محمد عمر، محمد ثاقب، عبدالکریم، نصر اللہ اور یحییٰ خان سکنہ تیراہ سے ہوئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments