ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج پر حماس کا جوابی وار اس قدر اچانک تھا کہ انہیں چھپنے کو بھِ وقت نہ مل سکا، شمالی غزہ میں حماس کے اس حملے میں تین فوجی ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی افواج کے مطابق شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران اس کے 3 فوجی ہلاک ہو گئے، جس سے فلسطینی علاقے میں اس کے جانی نقصان کی تعداد 399 ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق اسرائیلی افواج پر حماس کا جوابی وار اس قدر اچانک اور تیز تھا کہ خود صیہونیوں نے اسے خطرناک قرار دیدیا، اس حملے میں تین فوجی ہلاک جبکہ ایک اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوا ہے۔
Load/Hide Comments