ویب ڈیسک: صوبائی وزیر سجاد بارکوال کا کرک میں ٹریفک حادثہ پر افسوس کا اظہار، زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال کا کرک میں ٹریفک حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ یاد رہے کہ اس حادثہ کے بعد ضلع کرک کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے ساتھ ہی صوبائی وزیر زراعت کی جانب سے ڈاکٹر وسرجن و طبی عملے کو فوری ہسپتالوں پہنچانے کی ہدایت کر دی گئی، ساتھ ہی نوجوان سے خون کی عطیات دینے کی اپیل بھی کی گئی۔
صوبائی وزیر سجاد بارکوال نے اس حوالے سے کہا ہے کہ زخمیوں کی علاج و معالجے می کسی قسم کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
![صوبائی وزیر سجاد بارکوال کا کرک](https://i0.wp.com/mashriqtv.pk/wp-content/uploads/sajad-barakwal.jpg?fit=800%2C450&ssl=1?v=1736588873)