دیرینہ دشمنی کا خاتمہ

کاٹلنگ، دیرینہ دشمنی کا خاتمہ، 3سال بعد دوستی کی ایک نئی مثال قائم

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں دیرینہ دشمنی کا خاتمہ، 3سال بعد دوستی کی ایک نئی مثال قائم کر دی گئی۔
اس حوالے سے راضی نامہ تقریب میں فریقین نے قرآن پاک پر حلف لے لیا، جرگے کے مشران کی کوششیں کامیاب ہو گئِیں، جس سے تین سالہ دشمنی کا اختتام محبت کا آغاز ثابت ہوگا۔
فریقین کے مابین لڑائی جھگڑوں کا حل جرگے کی مدد سے صلح کی صورت میں ممکن ہوا۔

مزید پڑھیں:  عدلیہ کو ذوالفقار بھٹو کے قتل کیلئےاستعمال کیا گیا تھا،جسٹس اطہرمن اللہ