ڈکیتی کے دوران نوجوان قتل

لکی مروت میں ڈکیتی کے دوران نوجوان قتل

ویب ڈیسک: لکی مروت میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا ۔
واقعہ تھانہ سرائے نورنگ کی حدود نارحیدران کے قریب پیش آیا جہاںڈکیتی کے دوران فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا ۔
فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت قادرخان ساکن نارحیدران کے نام سے ہوئی ۔
ریسکیو ٹیم نے لاش تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل کر دی۔

مزید پڑھیں:  کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہوگا،انتشاراورٹکراؤنہیں چاہتے،پی ٹی آئی