لڑکے اور لڑکی کو قتل

بنوں میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو قتل کردیا گیا

ویب ڈیسک: بنوں میں فائرنگ کرکے نوجوان لڑکے اور لڑکی کو قتل کردیا گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ میرا خیل کی حدود میں پیش آیا جہاں مہران اور شمیم بی بی پسند کی شادی کی غرض سے گھر سے بھاگ گئے تھے ۔
نوجوان کو جوڑے کو میرا خیل کی حدود میں فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔
پولیس نے نعشیں ہسپتال منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  کرک میں بگڑتی امن وامان صورتحال پر امن جرگے کا انعقاد، مسلح گروپوں کو ڈیڈلائن