ویب ڈیسک: ضلع کرم کیلئے روانہ ہونے والے کانوائے تقسیم کر دیا گیا، ان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر کانوائے سے 20 گاڑیاں واپس جبکہ باقی کی 25 گاڑیاں سنٹرل کرم صدہ پہنچ کر اپر کرم کی جانب رواں دواں ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ضلع کرم جانے والا کانوائے تقسیم ہو گیا ہے، ایک طرف نامعلوم وجوہات کی بناء پر کانوائے سے 20 گاڑیاں واپس ٹل روانہ کر دی گئیں تاہم باقی کی 25 گاڑیاں اپر کرم کی جانب اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق 20 گاڑیوں کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر واپس کر دیا گیا ہے، تاہم 25 گاڑیوں کا قافلہ سنٹرل کرم صدہ تک پہنچ کر اپر کرم بھیج دیا گیا ہے۔
