ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں ایک اور خونی واردات، جہانگیر نامی شخص دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا۔
ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے کڑیکوٹ شہید موڑ کا رہائشی جہانگیر نامی شخص پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ دیا، پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تفتیش شروع کر دی ہے۔