64590465 704493463315855 7584078943771164672 n

لوئے شلمان کے پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی – ریسکیو 1122 فائر فائٹرز نے لگی آگ پر قابو پالیا

لنڈی کوتل: لوئے شلمان کے پہاڑی سلسلے میں افغانستان کی طرف سے علی الصبح آگ بھڑک اٹھی،اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 فائرویکلز اور فائرفائٹرز نےبارڈر(ڈیورنڈ لائن)پرپہنچ کرآگ بجھانے کا عمل شروع کردیا،فائر فائٹرز نے پاکستان کیجانب لگی آگ پر قابو پالیا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں