Untitled 233

جے یوآئی (ف) کے ایم پی اے کا ڈھول کی تھاپ پر رقص

کرک: جے یوآئی (ف) کے ایم پی اے کا ڈھول کی تھاپ پر رقص،ملک ظفراعظم نے کارکنوں کے ہمراہ دھرنے میں بھنگڑا ڈالا، قومی لویہ جرگہ کے زیراہتمام رنگین آباد چوک میں دھرنا جاری،اپوزیشن ایم پی اے کی رقص کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،ایم پی اے کا پنڈال میں نئے جوش وخروش کیساتھ پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لین دین تنازعہ پر 2 افراد جاں بحق، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی