فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ڈی آئی خان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا، یہ واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ سے پولیس اہلکار کانسٹیبل ارشاد جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز، اور ملزمان کی تلاش کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ملک کے 21اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق