لکی مروت میں نامعلوم افراد

لکی مروت میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں پولیس کانسٹیبل شہید

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں پولیس کانسٹیبل شہید کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع لکی مروت میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے پولیس کانسٹیبل کو قتل کردیا۔
تھانہ غزنی خیل کی حدود برخی کورونہ تترخیل میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے حبیب الرحمن کو نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں:  شادی کیلئے کراچی آنے والی امریکی خاتون 120دن بعد ناکام لوٹ گئیں