190ملین پاؤنڈ کا فیصلہ آج ملتوی

190ملین پاؤنڈ کا فیصلہ آج ملتوی نہیں ہوگا، ہم تیار ہو کر آئے ہیں، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ کا فیصلہ آج ملتوی نہیں ہوگا، ہم تیار ہو کر آئے ہیں۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 190ملین پاؤنڈ کا فیصلہ آج ملتوی نہیں ہوگا، ہم تیار ہو کر فیصلہ سننے کیلئے آئے ہیں، جو بھی فیصلہ آئے ہم سنیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ انصاف کا فیصلہ ہوا تو بانی پی ٹی آئی بری ہو کر رہا ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں آپریشن،دہشتگردی میں ملوث افغان شہری مارا گیا