ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 3

رستم، ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 3 سالہ حاشر جاں بحق

ویب ڈیسک: رستم میں گڑیالہ محلہ خاور گاڈے میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 3 سالہ حاشر جاں بحق ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق رستم میں گڑیالہ محلہ خاور گاڈے میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 3 سالہ حاشر جاں بحق ہو گیا ہے، اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینس اور میڈیکل ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں۔
ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق بچے کو ٹی ڈی ایچ ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کے موت کی تصدیق کر دی۔

مزید پڑھیں:  دوران سروس انتقال کرنے والے سرکاری ملازم کے فیملی ممبر کو ملازمت کی سہولت ختم