بنوں میں پولیس وین پر دھماکہ

بنوں میں پولیس وین پر دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ویب ڈیسک: بنوں میں پولیس وین پر دھماکہ ہوا ہے تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ کینٹ کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس کی موبائل گاڑی معمول کی گشت پر تھی کہ ریموٹ کنٹرول بم کے قریب نشانہ بنایا گیا ۔
دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
واقعہ کے بعد پولیس نے علاقہ گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔
پولیس کے مطابق بنوںپولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ۔

مزید پڑھیں:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ خریدنے کے بیان پر قائم