اجلاس میں عام آدمی کوسہولت کی فراہمی کے لئے اقدامات پرغور کے بعد اُن کی منظوری دی جائے گی۔
وزیراعظم نے گزشتہ روز ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاتھا کہ وہ عوام خصوصاً ناداراورتنخواہ دارطبقے کوسہولت کی فراہمی کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔
کابینہ کے اجلاس میں مجموعی اقتصادی اورسیاسی صورتحال کابھی جائزہ لیاجائے گا۔