ویب ڈیسک: وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا، اجلاس آج کے لئَے طلب کیا گیا تھا جس کی صدارت وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کرنی تھی۔
یاد رہے کہ وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس اب ملتوی کر دیا گیا۔
