download 16 2

‏معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے

کراچی: ‏معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کراچی  میں انتقال کرگئے ، وہ گزشتہ کئی روز سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ، علامہ طالب جوہری نے طویل عرصے تک پی ٹی وی پر شام غریباں کی مجلس بھی پڑھی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق