الیکشن کمیشن کو 60 دن میں‌فیصلہ

خیبرپختونخوا میں‌سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن کو 60 دن میں‌فیصلہ کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں‌سینیٹ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو 60 دن کی مہلت، پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 60 دن میں‌فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا.
پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پختونخوا میں 60روز کے اندر سینیٹ انتخابات فیصلہ کا فیصلہ کرے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کرانے سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ یاد رہے کہ عدالت نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا معاملہ الیکشن پاکستان بھجوا کر حکم دیا کہ الیکشن کمیشن پختونخوا میں 60روز کے اندر سینیٹ انتخابات کا فیصلہ کرے۔
عدالتی حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ سپیشل سیکرٹری لاء، الیکشن کمیشن نے الیکشن نہ کرانے کی کوئی تسلی بخش وجہ نہیں بتائی، الیکشن کمیشن آف پاکستان صوبہ خیبر پختون خوا میں 60روز کے اندر سینیٹ انتخابات کرانے سے متعلق فیصلہ کرے۔ یاد رہے خیبرپختونخوا میں‌سینیٹ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو 60 دن کی مہلت، پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 60 دن میں‌فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا.

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ، ٹریوس ہیڈ نمبر ون بیٹر برقرار