طیب اردوان آئندہ ماہ پاکستان

ترک صدر طیب اردوان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

ویب ڈیسک: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان 12سے 13فروری تک پاکستان کے دورے پر آئیں گے ۔
ذرائع نے کے مطابق ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان 12سے 13فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے ،ان کے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی آئے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردوان مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔
طیب اردوان کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اعلی سطح کے اسٹریٹجک کونسل کا اجلاس ہوگا۔
پاکستان اور ترکیے کے دوران اعلی سطح کے اسٹریٹجک تعاون کونسل کا یہ 7واں اجلاس ہو گا۔

مزید پڑھیں:  غزہ سے متعلق کے بیان پر سابق سعودی انٹیلی جنس چیف کا ٹرمپ کو کرارا جواب