گلیات کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی

گلیات کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، 2 مکان خاکستر

ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد میں‌ سیاحتی مقام گلیات کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے پورا علاقہ خوف میں‌مبتلا ہو گیا، آگ سے گاؤں چھم کے 2 مکان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے، جبکہ تیسرے مکان کو شدید نقصان پہنچا، اس حوالے سے مقامی ذرائع نے بتایا کہ تیز ہواؤں کی وجہ سے بے قابو آگ نے پوری آبادی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا .
ذرائع کے مطابق مقامی افراد کی طرف سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، یاد رہے سیاحتی مقام گلیات کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے پورا علاقہ خوف میں‌مبتلا ہو گیا.

مزید پڑھیں:  پنجاب اسمبلی میں ایشیاء کی پہلی سی پی اے کانفرنس کا انعقاد