download 18 2

خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ جاری

پشاور:خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ جاری،جے آئی ٹی کو کے ایم یو میں کوئی بے ضابطگی نہیں ملیں،جے آئی ٹی بے ضابطگیوں کے الزامات کی نشاندہی کے لئے بنی تھی،یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ارشد جاوید نے دہری شہریت نہیں چھپائی،

مزید پڑھیں:  پشاور، سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

یونیورسٹی میں ہونے والی تمام بھرتیاں قواعد کے تحت کی گئیں،جے آئی ٹی میں یونیورسٹی کے افسران اور عملے کے بیانات ریکارڈ کئے گئے،شکایت کنندہ ایم پی اے سے بھی تحریری بیان لیا گیا،جے آئی ٹی کو فنڈز کے غلط استعمال کے کوئی ثبوت نہیں ملے،جے آئی ٹی مارچ میں گورنر کو رپورٹ پیش کرچکی ہے۔

مزید پڑھیں:  جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پشاو رپولیس کا کریک ڈاون، 534 ملزمان گرفتار