e Map of Pakistan showing locations of major cities including Gilgit and surrounding

ملک کے 20بڑے شہروں میں ہاٹ سپاٹ کو پوائنٹ کر لیا گیا

اسلام آباد: 20بڑے شہروں میں  ہاٹ سپاٹ  کو پوائنٹ کر لیا گیا ہے،وفاقی وزیر اسدعمر کی سربراہی میں حکومتی ٹیم کا اسلام آباد کے ہسپتالوں کا دورہ کیا گیا،‏ہاٹ سپاٹ والے علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن سے وباء کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی،چیئرمین این ڈی ایم اے نے لاہور ، اسلام آباد، پشاور، کراچی ، آزاد کشمیر کے دورے کیے،‏جولائی  کے آخر تک 2100سے زائد آکسیجن بیڈز کا اضافہ کریں گے،اسلام آباد میں 189آکسیجن بیڈز فراہم کیے جا رہے ہیں،پولی کلینک ، سی ڈی اے ہسپتال ، پمز ہسپتال میں آکسیجن بیڈز فراہم  کیے جائیں گے،وباء کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عمل درآمد ضروری ہے۔

مزید پڑھیں:  داعش کا ماسکو پر حملہ کرنا ناقابل یقین ہے، ترجمان روسی وزارت خارجہ