453052 53562477

باڑہ ملک دین خیل میں بھائی کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق اور بھابھی زخمی

خیبر: پولیس کے مطابق باڑہ ملک دین خیل میں بھائی کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، بھابھی زخمی ہو گئی، ہسپتال منتقل، واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ، واقعہ گھریلو تنازعے کے باعث پیش آیا، مقدمہ درج، ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان