download 15 1

تھانہ غازی کی حدود کنڈی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل

ہری پور:تھانہ غازی کی حدود کنڈی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل کر دیا گیا، U/Cکنڈی دفتر کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے  فائرنگ کرکے یاسر ولد زرین کو قتل کر دیا ،نامعلوم ملزمان ارتکاب جرم کے بعد موقع سے فرار ہو گئے ، تھانہ غازی کی ہولیس نے مقتول کو THQغازی منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان