ویب ڈیسک: ضلع سوات کی تحصیل مینگورہ کے نواحی علاقے امانکوٹ میں گیس لیکیج سے دلہن جاں بحق جبکہ دولہا بے ہوش ہو گیا۔
اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 روز قبل شادی کے بدھن میں بندھنے والے نو بیاہتے جوڑے نے رات کو سلینڈر جلا کر چھوڑ دیا تھا، متاثرین کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ امانکوٹ میں گیس لیکیج سے دلہن جاں بحق جبکہ دولہا بے ہوش ہو گیا۔
