Untitled 1 6

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 181,088ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ‏چوبیس گھنٹوں میں کورونا مزید 89 زندگیاں نگل گیا،‏ملک میں کورونا سےاموات کی تعداد 3590 ہوگئی،‏گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30ہزار520 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،‏ملک بھر میں تاحال11 لاکھ 2 ہزار 162 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں،‏

مزید پڑھیں:  پشاور، انسداد پولیو مہم، مقرر اہداف کا حصول ٹیم ورک سے ممکن ہے، علی امین گنڈاپور

ملک بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1لاکھ81ہزار88ہوگئی،ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے4ہزار471کیسز رپورٹ،‏ملک بھر میں کورونا کے 71ہزار458مریض صحت یاب ہو گئے،‏

سندھ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 69ہزار628ہوگئی، ‏پنجاب میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 66ہزار943ہوگئی،‏خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 21ہزار997ہوگئی،‏گلگت بلتستان میں کورونا کیسز کی تعداد 1288ہوگئی،‏آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی تعداد 845ہوگئی،‏اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 10ہزار912ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  امریکہ جارحانہ کارروائیوں کی بجائے امن کیلئے کوشاں ہے، انٹونی بلنکن