علی امین کی تبدیلی کا کوئی

عمران خان نے واضح کیا کہ علی امین کی تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں، شعیب شاہین

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان نے واضح کیا کہ علی امین کی تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حیثیت سے ان کی کارکردگی بہترین ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے واضح کہا ہے کہ علی امین کی تبدیلی کا کوئی آئیڈیا میرے ذہن میں نہیں، خیبرپختونخوا کی صدارت کا فیصلہ علی امین کی مشاورت سے کیا گیا ہے، علی امین گنڈاپور کی پرفارمنس بہترین ہے۔

مزید پڑھیں:  سینیٹر علی ظفر کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط، اجلاس ملتوی کرنیکا مطالبہ