5بچوں کی پیدائش

بنوں میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک: بنوں میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔
سرجن ڈاکٹر وحید الرحمن کے مطابق خاتون نے بیک وقت 5بچوں کو جنم دیا ہے جن میں 3بیٹے اور 2بیٹیاں شامل ہیں ۔
ڈاکٹروں کے مطابق نومود بچوں کو آکسیجن بکس میں رکھا ہے تاہم ماں اور پانچوں بالکل صحت مند ہیں ۔

مزید پڑھیں:  9مئی، عمر ایوب، عالیہ حمزہ اور دیگر پر آج بھی فردجرم عائد نہ ہو سکی