maxresdefault 2 3

امجد صابری کو بچھڑے چار برس بیت گئے

کراچی :قوالی کے فن سے دنیا بھر میں شہرت پانے والے امجد صابری کو اپنے مداحوں سےبچھڑے  چار سال بیت گئے، امجد صابری کی سماعتوں میں رس گھولنے  والی آواز آج بھی کروڑوں شائقین کی سماعتوں میں محفوظ ہے۔