download 23

قائد اعظم کے نواسے اسلم جناح کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی : تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح انتقال کرگئے ہیں۔ان کی عمر 70 برس تھی ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی افواج کے رفح شہر پر حملوں کا سلسلہ جاری، مزید 5 فلسطینی شہید

مرحوم کی نماز جنازہ بعد نمازظہر مسجد حبیبہ انڈہ موڑ پر ادا کی جائے گی اور ان کی تدفین ڈسکو موڑ پر واقع محمد شاہ قبرستان میں ہوگی ۔

مزید پڑھیں:  عدلیہ میں مداخلت:اسلام آباد ہائیکورٹ کا ردعمل دینے کا فیصلہ

مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔