Likely facts of IMF program and impact on Pakistan

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات

مذاکرات میں معاشی اصلاحات کے پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کرنے کی مہلت 30 جون تک بڑھانے پر اتفاق۔

اسٹیٹ بینک کو مختاری دینے پر بھی بات چیت ہویی۔نیشنل ٹیرف پالیسی پر عمل درآمد کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیا جائیگا۔نیشنل ٹیرف پالیسی رواں ہفتے منظور کی جائیگی ۔ ٹیرف پالیسی کی منظوری کے بعد پاور سیکٹر کے لائن لاسز چوری کا پیسہ عوام سے وصول کیا جائیگا ۔ آئی ایم ایف پاور سیکٹر پر سبسڈی ختم کرنے پر بضد ۔ حکومت نے بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی شرط مان لی۔ تین سال میں بجلی گیس کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کیا جائیگا۔ نئے ٹیرف متعارف کروانے سے ریلیف حاصل کرنے والے صارفین کو بھاری بل ادا کرنا ہونگے ۔

مزید پڑھیں:  خان یونس میں اجتماعی قبر دریافت، 100 سے زائد نعشیں نکال لی گئیں