child abuse

چھ سالہ بچے کو بے دردی سے مار کر بڑی چٹان سے پھینکنے کی کوشش

کاٹلنگ: چھ سالہ بچے کے ساتھ  ظلم کی انتہا، چھ سالہ بچے کو بے دردی سے مار کر بڑی چٹان سے پھنیکنے کی کوشش کی گئی، مقامی خواتین کی شور مچانے پر بچہ سلامت رہا، والد نے کہا کہ بروقت خواتین شور نہ مچاتے تو بچہ مر جاتا، کسی کے ساتھ نہ کوئی دشمنی ہے نہ زیاتیات، نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، ختم بخاری شریف کی علمی و روحانی محفل کا انعقاد