ویب ڈیسک: امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کیلئے منفرد سزا تجویز، امریکی صدر نے مزید سختی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے جیل بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس حوالے سے انہوں نے ریکن ریلی ایکٹ پر دستخط بھی کر دیئے۔
امریکی صدر نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹا گون کو اس سلسلے میں فوری ہدایات جاری کردیں، کہ نیا قانون غیرقانونی تارکین وطن کی فوری گرفتاری کا پابند بنائے گا، سنگین جرائم میں گرفتار غیر قانونی تارکین وطن کو فوری حراست میں لیا جائے گا۔ امریکا میں جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی معافی نہیں، جوبائیڈن کی سرحدوں سے متعلق پالیسی احمقانہ تھی۔
یاد رہے کہ امریکی صدر نے مزید سختی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے جیل بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے.
