ویب ڈیسک: سعودی خاتون کا گھوڑے پر سوار ادویات خریدنے فارمیسی جانے کا انوکھا واقعہ، اس واقعہ کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے چھا گئی۔
واقعات کے مطابق سعودی عرب میں ایک خاتون ادویات خریدنے گھوڑے پر سوار ہو کر فارمیسی پہنچ گئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق گھوڑے پر سوار ہو کر فارمیسی آنے والی خاتون سعودی عرب کی نامور گھڑسوار شہد الشمری ہیں۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہد الشمری نے گھوڑے پر بیٹھے بیٹھے ہی ادویات منتخب کیں اور بعد از خریداری لوٹ گئیں۔ یاد رہے سعودی خاتون کا گھوڑے پر سوار ادویات خریدنے فارمیسی جانے کا انوکھا واقعہ، اس واقعہ کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے چھا گئی۔
