542112 38980727

نوشہرہ کینٹ پولیس کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل گروہ کو گرفتار کر لیا گیا

نوشہرہ: موٹرسائیکل چور گروہ گرفتار کر کے 13 موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں،نوشہرہ کینٹ پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کے دو ارکان گرفتار کرلئے ، چوروں کے نشاندہی پر چوری کئے گئے 13 موٹرسائیکلیں بھی برآمدکرلیں ، ڈی پی او نوشہر ہ نجم الحسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملزمان گزشتہ ایک ماہ سے نوشہرہ کے تجارتی مراکز سے موٹر سائیکلیں چوری کرتے تھے ۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد میں زہر آلود سیب کھانے سے 2بچے جاں بحق