صوابی میں اورنج فیسٹیول کا انعقاد

زراعت کی سیاحت کے فروع کیلے صوابی میں اورنج فیسٹیول کا انعقاد

ویب ڈیسک: زراعت کی سیاحت کے فروع کیلے صوابی میں اورنج فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، اورنج فیسٹیول میں مالٹے کی 47 سے زائد اقسام رکھی گئیں۔
ایگری ٹورزم خیبر پختون خوا ایگریکچر ڈیپارٹمنٹ اور صوابی زرعی یونیورسٹی کی تعاون سے کیا گیا، جس میں صوابی یونیورسٹی سمیت خیبر پختون خوا کے ایگری ریسرچر یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات نے مختلف سٹالز سجائے۔
فیسٹیول کا مقصد مالٹے کے مختلف اقسام کی پیداوار میں اضافہ، مقامی اور عالمی سطح پر مالٹے کی پروموشن کرنا تھا۔ یاد رہے کہ صوابی میں اورنج فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں‌47 سے زائد اقسام پیش کی گئیں.

مزید پڑھیں:  اسرائیلی وزیراعظم کی سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست بنانے کی تجویز