279656 8809059 updates

غلام خان بارڈر کھولنے جا رہے ہیں- مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور : مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد پر غلام خان بارڈر کھولنے جا رہے ہیں،ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہے.سرحد کھولنے سے دونوں ملکوں کے عوام کو فائدہ ہو گا،افغانستان کے ساتھ بہتر تعلقات وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے.

مزید پڑھیں:  سانحہ 9 مئی کے 5 ملزمان ضمانت حاصل کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار