کمراٹ سڑک کی ناگفتہ بہہ حالت

دیر بالا، کمراٹ سڑک کی ناگفتہ بہہ حالت، عوام سمیت سیاح بھی پریشان

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا میں کمراٹ سڑک کی ناگفتہ بہہ حالت کے باعث مقامی لوگوں سمیت سیاح بھی پریشان ہیں۔ سڑک برائے نام ہے، اس پر بارش و برف باری کے ایام میں پھلسن سے حادثات رونما ہونے کا احتمال بھرپور رہتا ہے۔
مقامی لوگوں نے کہا ہے کہ سڑک کے لئے کروڑوں روپے خرد برد کی نذر ہو گئے، حکومت سنجیدگی سے اس سڑک کی تعمیر کے لئے اقدامات اٹھائے۔
علاقہ مکینیوں نے کہا کہ کمراٹ سڑک کی ناگفتہ بہہ حالت کی وجہ سے سیاح اس جنت نظیر وادی میں آنے سے گریز کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی ہدایت پر انتظار پنجوتھا آئی ایل ایف کے نئےچیف آرگنائزرمقرر