New Corona virus deaths in China outnumber SARS 780x405 1

چین میں کروناوائرس کے باعث 1016 ہلاک

چین میں کروناوائرس کے باعث مزید108افرادہلاک ہوگئے ہیں اور اب ہلاکتوں کی کل تعداد ایک ہزارسولہ تک پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں اسرائیلی فوج کے مظالم پر دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

چین کے محکمہ صحت کے مطابق دوہزارچارسواٹھہترنئے مصدقہ مریض سامنے آئے ہیں جس سے مریضوں کی کل تعدادبیالیس ہزارچھ سواڑتیس ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  حزب اللہ کے میزائل حملے میں درجنوں اسرائیلی فوجی ہلاک، ذرائع