pEmUsnj5 400x400

پارٹی چھوڑنےکی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں- ندیم افضل چن

ندیم افضل چن نے پارٹی چھوڑنےکی خبروں کے بارے میں میں کہا کے ان میں کوئی صداقت نہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ والدین کی خدمت کیلئےکینیڈامیں ہوں،وزیراعظم سےچھٹیاں لےکر کینیڈا آیا ہوں، جلد ہی دوبارہ وطن واپس آکر ذمے داریاں سنبھال لوں گا.

مزید پڑھیں:  سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان