مروت قومی جرگہ نے پولیو مہم

مروت قومی جرگہ نے پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا

ویب ڈیسک: ملک بھر کی طرح لکی مروت میں بھی انسداد پولیو مہم کا اغاز ہو گیا ہے، لیکن اس دوران مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے مروت قومی جرگہ نے ضلع بھر میں پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا۔
یاد رہے کہ اس بائیکاٹ کی وجہ سے دو لاکھ سے زائد بچے پولیو سے بچاو کے قطرے سے محروم رہ جائیں گے۔ آج کے بائیکاٹ کو موثر بنانے کیلئے مروت قومی جرگہ کی کمیٹیاں فعال کردی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  ٹرمپ کا غزہ کو خریدنے کا اعلان نوآبادیاتی نظام کا آغاز ہے، فضل الرحمن