ویب ڈیسک: لکی مروت میں دہشت گروں پر مسجدپر حملہ کیا ،2نمازی زخمی ہو گئے ، فائرنگ کے تبادلے میں2 دہشت گرد بھی زخمی ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق واقعہ میر عالم منجی والا میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے مسجد میں باجماعت نمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2نمازی زخمی ہو گئے ۔
نمازیوں میں موجود شخص نے جوای فائرنگ کی جس سے 2دہشت گرد بھی زخمی ہو گئے ۔
زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
